شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں میں برطانیہ روانہ ہوں گے

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں کے اندر کیلیفورنیا سے برطانیہ واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، والدہ شہزادی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے شہزادہ ہیری

ماسکو میں شدید گرمی، 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت

امریکا نے ایران کی 3 نیوز ویب سائٹس بند کردیں

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بند کردیں۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران کی بڑی نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ بند کیا جانا پہلی بار ہوا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ معاملے پر محکمہ انصاف سے پوچھا

برطانوی شہزادہ ولیم 39 برس کے ہوگئے

ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم آج 21 جون کو شاہی خاندان کے ساتھ اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بکنگھم پیلس کے سوشل میڈیا پر موجود آفیشل اکاؤنٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ان

امریکا نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی، نو منتخب ایرانی صدر

نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکا نے جوہری معاہدے 2015 کی خلاف ورزی کی، یورپین یونین وعدوں کی پاسداری میں ناکام رہی۔ نو منتخب ایرانی صدر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر عائد تمام امریکی پابندیاں

اپنی فلم کی ناکامی پر مالی بحران کا شکار ہوگیا تھا، جیکی شیروف

بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شیروف نے 18 برس قبل اپنی پروڈیوس کردہ فلم بوم کے فلاپ ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کی ناکامی کی وجہ سے وہ اور ان کا خاندان مالی بحران کا شکار ہوگیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکی کا کہنا

کینیڈا کیلئے پروازیں، پی آئی اے کا اہم اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کینیڈا کی پرواز کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔ کینیڈا کی طرف سے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پی آئی اے بھی متحرک ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا

گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کا بل سینیٹ میں ترامیم کے ساتھ منظور

گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کا بل سینیٹ میں ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا، جماعت اسلامی کے مشتاق احمد نے گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کے بل کی مخالفت کی۔ بل میں ترامیم قائمہ کمیٹی اور سینیٹر رضا ربانی کی جانب سے پیش کی گئیں، بل

ناروے میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان، ڈیلٹا وائرس کیخلاف ویکسین موثر ہے، وزیراعظم

ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے جمعہ کے روز لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ناروے کو کھولنے کااعلان کیا اور کہاکہ اب دوبارہ کھولنے کے منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عمل درآمد کرنے کا وقت آگیا ہے، جمعہ کی سہ پہر وزیراعظم ایرنا سولبرگ کا

آئرلینڈ میں کورونا کے دوران قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی، فراڈ اور منشیات کے واقعات میں اضافہ

آئرلینڈ میں کورونا وبا کے دوران قتل ،چوری ،ڈکیتی ، رہزنی اور مارکٹائی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ فراڈ منشیات، ناجائز اسلحہ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ منسٹر آف جسٹس کی جانب سے ملک میں وبا کے باعث جاری لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی کے

برطانوی عدالت نے 66 سالہ پاکستانی بیوہ کی امیگریشن درخواست مسترد کردی

برطانوی عدالت نے 66 سالہ پاکستانی بیوہ کی امیگریشن درخواست مسترد کردی ہے۔ متاثرہ خاتون نادرا مشتاق کا کہنا تھا کہ انہوں نے یورپی کنونشن کے آرٹیکل 8 کے تحت درخواست دی تھی، جب کہ ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت خاندانی زندگی کو سمجھنے میں

دُبئی روڈز اتھارٹی نے بے روزگار پاکستانی ڈرائیورز کے لیے پیغام جاری کر دیا

دُبئی ٹیکسی کارپوریشن (DTC)کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 11 جون سے 15 جون تک ٹیکسی ڈرائیورز کی پوسٹ کے لیے 900 سے زائد افراد نے اپلائی کیا ہے ۔ اگر چہ اپلائی کرنے کی تاریخ 15 جون مقرر کی گئی تھی تاہم اب اس تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ جو

افغان طالبان کی خواتین، سفارتکاروں، این جی اوز کو تحفظ کی یقین دہانی

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کو تحفظ فراہم کریں گے، سفارتکار اور این جی اوز بھی محفوظ طریقے سے کام کرسکیں گے۔ یہ یقین دہانی طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی جانب سے کروائی گئی ہے۔ دریں اثنا ملا عبدالغنی برادر نے کہا کہ غیر

پی ایس ایل6: کوالیفائر اور ایلی منیٹر میچز آج ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں آج ایک کوالیفائر اور ایک ایلی منیٹر میچ کھیلا جائے گا۔ 4 ٹیموں میں سے آج ایک ٹیم فائنل میں اور ایک گھر جائے گی جبکہ دو ٹیموں کو ایک آخری موقع حاصل ہوجائے گا۔ کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا

پناہ گزینوں کا عالمی دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترک کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران 40 لاکھ مہاجرین کی مہمان نوازی کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک

آج مشرق کی بیٹی کی سالگرہ ہے

اکیس جون 1953کو کراچی میں ذوالفقار علی بھٹو کے ہاں اس عظیم شخصیت کا جنم ہوا جس نے 3 دہائیوں تک پاکستانی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بے نظیر بھٹو نے اعلٰی تعلیم برطانیہ کی ہارورڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل

پانچ لاکھ حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں، سعودی نائب وزیر حج

سعودی عرب کے نائب وزیر حج کے مطابق 5 لاکھ حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ 24 جون کو اس حوالے سے جائزہ لیا جائےگا۔ نائب وزیرحج نے کہا کہ درخواستیں جمع کروانے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ

جیف بیزوس کی زمین پر واپسی روکی جائے،41 ہزار پٹیشنز پر دستخط

41ہزارسے زائدافراد نے پٹیشنز پر دستخط کرتے ہوئے مطالبہ کیاہےکہ ایمازون کےسربراہ جیف بیزوس کے خلاء میں جانے کے بعد ان کی زمین پر واپسی روکی جائے، ادھر سربراہ ناسا کاکہناہےکہ ان کی ایجنسی خلائی دوڑ میں شامل ایمازون کے مالک سمیت دیگر ارب

افغانستان میں فوجی کارروائی کے لیے امریکا کو اڈے نہیں دیے جائیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔امریکی ٹی وی ایچ بی او کے پروگرام ایگزیوس کے اینکر جوناتھن سوان کو انٹرویو میں عمران خان نے یہ بات کہی۔ اینکر نے پوچھا کیا آپ امریکی

مفتی عزیزاور ایک بیٹا میانوالی سے جبکہ دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار

لاہور پولیس نے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمٰن اور ان کے ایک بیٹے کو میانوالی سے گرفتار کرنے کے بعد ان کے دوسرے بیٹے کو کاہنہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ کچھ روز پہلے لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیو سامنے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More