پانچ لاکھ حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں، سعودی نائب وزیر حج

سعودی عرب کے نائب وزیر حج کے مطابق 5 لاکھ حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 24 جون کو اس حوالے سے جائزہ لیا جائےگا۔

نائب وزیرحج نے کہا کہ درخواستیں جمع کروانے والوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ حج درخواستوں کے نتائج کا اعلان 25 جون کو کیاجائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More