اسٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے

سٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے ۔ جن کی بینکوں میں جمع کروانے کی اخری تاریخ درج ذیل ہیں ۔ 25000 کے پرائزبانڈ کو بینک میں اخری تاریخ 2021-05-30 ہے۔
7500 اور 15000 کےپرائزبانڈز کو بینک میں جمع کرنے کی اخری تاریخ 2021-06-30 ہے ۔
لٰہذا ۔ تمام عوام الناس سمیت پرایز بانڈ ہولڈرز کو متنبہ کیا گیا ہے کہ آخری تاریخ سے پہلے اپنے اکاؤنٹ میں پرائزبانڈ جمع کریں ۔ تاکہ نقصان سے بچا جا سکے۔تاریخ گزر جانے کے بعد پرایز بانڈ ناکارہ تصور ہونگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More