نکولا اسٹرجن نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا

گلاسکو:( طاہر انعام شیخ) اسکاٹش فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے اپنی نئی کابینہ کے چند سینئر ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے سابقہ کابینہ میں جسٹس سیکرٹری کے عہدے پر کام کرنے والے حمزہ یوسف Humza Yousaf کو ایک نہایت اہم وزارت ہیلتھ دے دی گئی ہے۔ ڈپٹی فرسٹ منسٹر جان سونی John Swinney کرونا سے بحالی کے معاملات کے انچارج ہوں گے۔شرلے این سومر وائل Shirley-Anne Somerville ایجوکیشن کی کیٹ فاربس Kate Forbes بدستور سیکریٹری خزانہ ، شونا رابسنShona Robison ہاؤسنگ لوکل گورنمنٹ کے، کیتھ براؤن جسٹس Keith Brown آئینی امور اینگنس رابرٹسن Angus Robertson خصوصی ٹرانسپورٹ اور میری گوگین Mairi Gougeon دیہی ترقی کی وزیر ہونگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More