۔۔۔ موجودہ حالات۔۔۔
زندگی کی کشتی میں عجب دنگل چل رہا ہے
گوشت کا ناغہ ہے اور آج کل منگل چل رہا ہے
دید کی پیاس وٹس اپ پہ ہی بجھا کر خوش ہیں
سادہ پانی پی کے کہتے ہیں ہم کہ صندل چل رہا ہے
ع عام گلاسگو
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
۔۔۔ موجودہ حالات۔۔۔
زندگی کی کشتی میں عجب دنگل چل رہا ہے
گوشت کا ناغہ ہے اور آج کل منگل چل رہا ہے
دید کی پیاس وٹس اپ پہ ہی بجھا کر خوش ہیں
سادہ پانی پی کے کہتے ہیں ہم کہ صندل چل رہا ہے
ع عام گلاسگو
Prev Post
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.