بتان زندگی پہ تمام عمر کھاتے رہے ہم تاؤ
دل مندر میں لیکن لاسکے نہ کوئ ہم بدلاؤ
طلب کی گھنٹی بجی تو غرض کو سجدہ کیا
اشلوک پڑھےخوشامد کے اور پورے کئے سب چاؤ
مسلماں مسلمانی سے دور اور کافر کافری سے گیا
ہم نے دیکھا ہے سب قوموں کے جیون کا سبھاؤ
ع عام گلاسگو