ابوظبی میں ٹریفک سیفٹی مہم، سرخ سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ ہوگا

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی میں ٹریفک سیفٹی مہم کے تحت ریڈ سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم سے زائد کا جرمانہ ہوگا۔ 

اس حوالے سے  ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک سگنل توڑنے پر 6 دن گاڑی ضبط بھی رکھی جائے گی۔ 

واضح رہے گزشتہ کئی ہفتوں سے ابوظبی میں پولیس کی ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی مہم جاری ہے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More