کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں شاہراہِ فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو غیر قانونی طور پر زمین و آلات ہونے اور لیز نہ ہونے سمیت دیگر الزامات ثابت ہونے پر گرانے کا حکم دے دیا ہے۔

کے ایم سی کے 80 فیصد عملے کو فارغ کریں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دیا اور کہا کہ کمشنر کراچی نے یہ کام کرنا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں تمام سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم بھی دیا اور کہا کہ کراچی اور سندھ کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے۔

کراچی میں سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم

چیف جسٹس گلزار احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریونیو کا ادارہ سب سے کرپٹ ہے، جو اربوں روپے بنا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More