آئرلینڈ کا ویزوں پر عائد عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان

جمہوریہ آئرلینڈ کی حکومت نے ویزا پر لگائی گئی عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 28 جنوری سے آئرلینڈ میں ٹرانزٹ ویزا پر پابندی عائد تھی۔ اس حوالے سے آئرش حکومت نے کہا ہے کہ آئر لینڈ میں آنے والے تمام مسافروں کو قرنطینہ کی پابندی کرنا ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More