امریکن پاکستانی لینا خان فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکن پاکستانی لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد کردیا۔ امریکی سینیٹ نے لینا خان کو ایف ٹی سی کا کمشنر تعینات کرنے کی آج ہی منظوری دی تھی۔ ایف ٹی سی کمشنر کے طور پر لینا خان کی منظوری 28 کے

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا دیا

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا دیا جس کے بعد اب کوئٹہ کی ٹیم کی پلے آف مرحلے میں جانے کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں۔ 184 رنز کا ہدف ملتان سلطانز کے بالرز نے کوئٹہ کے بیٹسمینوں

آل گلاسگو ہیکنی یونین کاکورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد پہلا اجلاس اور ڈنر ۔ رپورٹ عامربٹ

دنیا بھر میں جہاں کرونا کے موذی اثرات میں کمی واقع ہوئی ہےوہاں اسکاٹ لینڈ کے خوبصورت شہر گلاسگو میں بھی اس خوشگوار تبدیلی کو بڑے اچھے انداز میں خوش آمدید کیا جارہا ہےمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے زندگی پہ طاری ایک

اکائونٹنٹ نے یتیم خانے میں رہائش پذیرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاموش رہنے کیلئے کیا دھمکی…

جمشید کوارٹر پولیس نے یتیم خانے میں رہائش پذیرنوعمر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس میں مدعیہ مقدمہ سلمی نامی خاتون نے پولیسکو

آئرلینڈ کا ویزوں پر عائد عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان

جمہوریہ آئرلینڈ کی حکومت نے ویزا پر لگائی گئی عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 28 جنوری سے آئرلینڈ میں ٹرانزٹ ویزا پر پابندی عائد تھی۔ اس حوالے سے آئرش حکومت نے کہا ہے کہ آئر لینڈ


ہسپانوی حکومت نے “کاتالان رینٹ کیپ لاء” سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا

ہسپانوی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ کاتالان کرایہ داری کے قانون Catalonia’s rent cap law کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ قانون عمل میں لائے جانے کے 9 ماہ بعد اس کو کئی وجوہات کی بنا پر غیر آئینی قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر میں اس

ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 7 اسمبلی ممبران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُن کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر نے یہ کارروائی

کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں شاہراہِ فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو غیر قانونی طور پر زمین و آلات ہونے اور لیز نہ ہونے سمیت دیگر الزامات ثابت ہونے پر گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ کے ایم سی کے 80 فیصد عملے کو فارغ کریں: چیف جسٹس چیف جسٹس

نئے سیاسی سفر کی شروعات

رپورٹ: ندیم عظمت اسکاٹ لینڈ میں آباد پاکستانی یوں تو پاکستان کی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے نوجوانوں نے اب اسکاٹ لینڈ کی مقامی سیاست میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا یے۔اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں

راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کا سالانہ ڈنر

رپورٹ: ندیم عظمت راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے بانی رانا انس اور رانا محمود خان کی طرف سے اسکاٹ لینڈ کے خوبصورت شہر لوِنگسٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک عظیم الشان ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اسکاٹ لینڈ بھر سے مختلف کاروباری، سماجی

بٹ کوائن کی قیمت میں پھر اضافہ

\ ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹس کے بعد ایک مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے اور اس کی قیمت دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کی جانب سے فروری میں ڈیڑھ ارب

افغانستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو رضاکار جاں بحق

افغانستان کے مشرقی حصے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو ورکرز جاں بحق ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام کا کہنا تھا کہ مذکورہ علاقے میں 3 ماہ کے دوران پولیو ورکرز پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

یو اے ای کا ایک مرتبہ پھر پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کے مسافروں پر 7 جولائی تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تازہ پیش رفت سے متعلق

فرانسیسی ملازمین کی جاسوسی پر فرنیچر کمپنی پر 12 لاکھ ڈالر جرمانہ

فرانس کی ایک عدالت نے سویڈن کی مقبول اور دنیا کی سب سے بڑی فرنیچر ریٹیلر قرار دی جانے والی کمپنی آئیکیا پر فرانسیسی عملے کی جاسوسی کے جرم میں 10 لاکھ یورو (12 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئیکیا نامی کمپنی اپنے ملازمین کے ڈیٹا کو غلط

نیٹو سربراہان نے چین کو عالمی سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، چین کی مذمت

دی نارتھ ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک کے سربراہان نے چین کو گلوبل سیکیورٹی کے لیے چیلنج قرار دیتے ہوئے اس کی جانب سے تیزی سے میزائلوں کی تیاری پر خدشات کا اظہار کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق برسلز

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے آخری بیٹے ہمایوں مرزا امریکہ میں انتقال کرگئے

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے آخری بیٹے ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگئے۔ ہمایوں مرزا کی عمر 93 برس تھی اور وہ اسکندر مرزا کے بچوں میں سب سے آخری تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق ہمایوں مرزا کی پیدائش 9

سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے ای یو تصفیہ کی تاریخ میں توسیع کی درخواست

رپورٹ: رانا راشد اسکاٹ لینڈ نے برطانوی ہوم آفس سے یورپی یونین کے تصفیے کی آخری تاریخ میں توسیع کیلئے درخواست کر دی ،آخری تاریخ میں صرف ایک ماہ کی مدت کا عرصہ باقی رہ جانے پر سکاٹ لینڈ کے وزیر جینی گلروت نے یورپی یونین کی آباد کاری سکیم

فرلو اسکیم میں توسیع کیلئے حکومت کا ذہن واضح ہے، مائیکل گوو

رپورٹ: ندیم عظمت برطانوی کابینہ کے رکن مائیکل گوو نے کہا ہے کہ فرلو اسکیم میں توسیع کے حوالے سے حکومت کا ذہن کھلا اور واضح ہے، دوسری جانب اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن نے وزیراعظم کے ساتھ 4 قومی سربراہی اجلاس میں ملازمت پر بحال

کیا گلاسگو کی زارا محمد برطانیہ کی پہلی مسلم وزیر اعظم بن سکتی ہیں؟

کیا گلاسگو کی زارا محمد برطانیہ کی پہلی مسلم وزیر اعظم بن سکتی ہیں؟ زارا محمد ابھی ابھی برطانیہ کی مسلم کونسل کی سربراہ منتخب ہوئی ہیں جو برطانیہ کی سب سے حساس ملازمتوں میں سے ایک ہے اگر کوئی ناول نگار ایسا کردار بنانا چاہتا ہے جس نے

برطانیہ: 21جون کو لاک ڈاؤن کے مکمل خاتمے پر حکومت گومگو کا شکار

کورونا کے حوالے سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن کے اعلان کردہ روڈ میپ پر عمل کرنے اور 21 جون سے تمام پابندیاں ختم کرنے کے مسئلے پر حکومت گومگو کا شکار ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں بہت سے لوگ پابندیوں کے مکمل خاتمے کیلئے 21جون کا بے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More